آسٹریلین اوپن کے فائنل کا نتیجہ سامنے آگیا، کونسا کھلاڑی فاتح رہا؟ آپ بھی جانیں

آسٹریلین اوپن کے فائنل کا نتیجہ سامنے آگیا، کونسا کھلاڑی فاتح رہا؟ آپ بھی ...
 آسٹریلین اوپن کے فائنل کا نتیجہ سامنے آگیا، کونسا کھلاڑی فاتح رہا؟ آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن  لائن )سربیا کے  ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے میلبرن میں جاری  آسٹریلین اوپن کا گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔
 جوکووچ نے روس کے ڈینیل مدیویو کو ہرا کر گرینڈ سلم ٹائٹل  اپنے نام کیا۔ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کے کیرئیر کا یہ ریکارڈ نواں آسٹریلین اوپن ٹائٹل ہے۔انہوں نے اپنے حریف مدیویو کو 7-5، 6-2، اور 6-2 سے شکست دی، دونوں کے درمیان مقابلہ ایک گھنٹہ اور 54 منٹ تک جاری رہا۔

مزید :

کھیل -