آسٹرین دارالحکومت میں کورونا کے 400 کیسز، 6 اموات رپورٹ

آسٹرین دارالحکومت میں کورونا کے 400 کیسز، 6 اموات رپورٹ
آسٹرین دارالحکومت میں کورونا کے 400 کیسز، 6 اموات رپورٹ

  

ویانا (المیر باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت  ویانا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے400 نئے کیسز  اور چھ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

ویانا سٹیٹ میڈیکل ڈائریکٹوریٹ اور شہر کے طبی بحران ٹیم کے مطابق اب تک مجموعی طور پر کورونا کے 89 ہزار 27کیسز  رپورٹ ہوئے جبکہ اموات کی تعداد ایک ہزار 649 ہوچکی ہے۔ اب تک ویانا میں 28 لاکھ 60 ہزار 894 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

مزید :

کورونا وائرس -