’ساتھ ہی آپ نے بڑے لڑکے بلوالیے‘ آفریدی کے آنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا سوشل میڈیا پر ’احتجاج‘

’ساتھ ہی آپ نے بڑے لڑکے بلوالیے‘ آفریدی کے آنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ ...
’ساتھ ہی آپ نے بڑے لڑکے بلوالیے‘ آفریدی کے آنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا سوشل میڈیا پر ’احتجاج‘

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد آفریدی کے باؤلنگ پر آتے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو بڑے لڑکےبلوانے کا گلہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’ ساتھ ہی بڑے لڑکے منگوا لیے آپ نے‘۔ ٹویٹ میں  ملتان سلطانز کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ میچ کے دوران ایک وقت شاہد آفریدی نے ایک ہی اوور میں دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے اسلام آباد کے لیے مشکل کھڑی کردی تھی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -