حارث روف نے کیچ چھوڑنے پر گراﺅنڈ میں ہی ساتھی کھلاڑی کو تھپڑ دے مارا ،ویڈیو دیکھیں 

حارث روف نے کیچ چھوڑنے پر گراﺅنڈ میں ہی ساتھی کھلاڑی کو تھپڑ دے مارا ،ویڈیو ...
حارث روف نے کیچ چھوڑنے پر گراﺅنڈ میں ہی ساتھی کھلاڑی کو تھپڑ دے مارا ،ویڈیو دیکھیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچ میں کیچ چھوڑنے پر باولر حارث روف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو گراﺅنڈ میں ہی تھپڑ مار دیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث روف نے پشاور زلمی کی وکٹ لی تو سب کھلاڑی انہیں مبارکباد دینے آئے تو انہوں نے کامران غلام کو تھپڑمار دیا ۔ اس موقع پر کامران غلام مسکراتے رہے جبکہ حارث روف انہیں غصے سے دیکھتے رہے ۔

مزید :

PSL -PSL Video Gallery -