شاہین آفریدی کی جارحانہ بلے بازی، میچ کو سپر اوور میں پہنچانے والا اوور دیکھیں
پشاور زلمی کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آخری اوور میں دھواں دار بلے بازی کے ذریعے میچ کو سپر اوور میں پہنچادیا۔ لاہور قلندرز کے کپتان کی جارحانہ بلے بازی دیکھیں۔
THAT over. #HBLPSL7 l #LevelHai l #LQvPZ pic.twitter.com/o8AYrxjmNg
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 21, 2022