محمد یوسف نے موجودہ باؤلرز کی بڑی خامی بتا دی

محمد یوسف نے موجودہ باؤلرز کی بڑی خامی بتا دی
محمد یوسف نے موجودہ باؤلرز کی بڑی خامی بتا دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کرکٹر محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کو اپنا نام بنانے کیلئے ٹائم لگتا ہے اور اس سے بھی زیادہ محنت لگتی ہے۔  باؤلرز کو مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی باؤلر کو چاہیئے کہ وہ دن میں کم از کم 10 سے 15 اوورز کروائے  تاکہ وہ میچ میں اچھی پرفارمنس کرسکے لیکن اب کے باؤلرزکی خامی یہ ہے کہ وہ پریکٹس زیادہ نہیں کرتے۔

مزید :

PSL -PSL Expert Opinion -