ہماری جستجو آنے والی نسلوں کیلئے ہے،آصف زرداری

ہماری جستجو آنے والی نسلوں کیلئے ہے،آصف زرداری
ہماری جستجو آنے والی نسلوں کیلئے ہے،آصف زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ ہماری جستجو  اپنی ذات کیلئے نہیں آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔

صدر ن لیگ شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے مزید کہا کہ  ہم آپ دوستوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہماری جستجو آپ کے لیے  اور آنے والی نسلوں اور پاکستان کےلیے ہے۔جو پاکستانی ہمیں سن رہے ہیں ان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ دعا کریں ہم پاکستان کو بحرانوں سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوجائیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -