انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی 

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی 
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5پیسے  کے بعد  279روپے 70پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39پیسے اضافہ ہوا اور انٹربینک میں 279روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا تھا۔