پیپلزپارٹی کی طرف سے گورنر پنجاب کیلئے 3نام سامنے آ گئے

پیپلزپارٹی کی طرف سے گورنر پنجاب کیلئے 3نام سامنے آ گئے
پیپلزپارٹی کی طرف سے گورنر پنجاب کیلئے 3نام سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کیلئے 3نام چن لیے ۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود، قمرزمان کائرہ  اور ندیم افضل چن کے نام زیرغور ہیں،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے،مخدوم احمد محمود مسلم لیگ (ن )کیلئے بھی قابل قبول ہوں گے۔