پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیاگیا

پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیاگیا
پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیاگیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 23فروری کو پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیا ۔اجلاس میں تمام صوبائی وزراء،چیف سیکرٹری،انسپکٹرجنرل پولیس، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور تمام سیکرٹریز شرکت کریں گے۔