الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف کو طلب کرلیاگیا

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف کو طلب کرلیاگیا
الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف کو طلب کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( آئی این پی)الیکشن کمیشن نے این اے130لاہور سے کامیاب امیدوارنواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کرلیا اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹس بھی جاری کردیے ہیں جبکہ ریٹرننگ افسر سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے جس کے بعد  کیس کی مزید سماعت 27فروری تک ملتوی کردی۔

مزید :

سیاست -