سنی اتحاد کونسل نے  اب تک کتنے  آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرا دیئے؟

سنی اتحاد کونسل نے  اب تک کتنے  آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرا دیئے؟
 سنی اتحاد کونسل نے  اب تک کتنے  آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرا دیئے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سنی اتحاد کونسل نے  اب تک کتنے  آزاد امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرا دیئے؟ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل نے مزید 32 آزاد امیدواروں کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے ہیں جس کے بعد  مجموعی تعداد 82 ہو گئی  ہے ۔

"جنگ " کے مطابق  مزید ایم این ایز کے بیان حلفی  آج  جمع کرا دیئے جائیں ،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب آزاد امیدواروں کے بیان حلفی بھی جلد جمع کرا دیئے جائیں گے،مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست بھی جلد جمع کروا دی جائے گی۔