سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا

سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ...
سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا، عدالت نے کیس کی سماعت آج ہی مکمل کرنے کا عندیہ  دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے پر سماعت ہوئی، کونسل کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالتی معاونین نے کیس میں دلائل مکمل کرلئے،کیس کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا گیا، عدالت نے کیس کی سماعت آج ہی مکمل کرنے کا عندیہ  دیدیا۔