اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی کیا قیمت ہے؟ جانیے 

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی کیا قیمت ہے؟ جانیے 
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی کیا قیمت ہے؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 18 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہوا۔

دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی دیکھی گئی اور ڈالر 279 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

مزید :

بزنس -