گیس پر سبسڈی ختم ہونے سے کھاد کی پیداواری لاگت کتنے سو فیصد بڑھ جائے گی؟اینگرو نے بتا دیا

گیس پر سبسڈی ختم ہونے سے کھاد کی پیداواری لاگت کتنے سو فیصد بڑھ جائے ...
گیس پر سبسڈی ختم ہونے سے کھاد کی پیداواری لاگت کتنے سو فیصد بڑھ جائے گی؟اینگرو نے بتا دیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس ڈیسک)گیس پر سبسڈی ختم ہونے سے کھاد کی پیداواری لاگت کتنے سو فیصد بڑھ جائے گی؟ اس حوالے سے اینگرو فرٹیلائزرز کا کہنا ہے کہ 

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک سے گیس حاصل کرنے والے فرٹیلائزرز پلانٹس کیلئے سبسڈی ختم کرنے کے حکومتی فیصلے سے فیڈ سٹاک کی قیمت 580روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سے بڑھ کر 1597روپے فی ایم ایم بی ٹی یوہوگئی ہے جس سے کھاد کی پیداواری لاگت میں تقریباً300فیصد اضافہ ہوگا۔