پاکستان کی 7ممالک کیلئے برآمدات کتنےفیصد بڑھ گئیں؟سٹیٹ بینک نےاعداد وشمارجاری کر دیئے

پاکستان کی 7ممالک کیلئے برآمدات کتنےفیصد بڑھ گئیں؟سٹیٹ بینک نےاعداد ...
پاکستان کی 7ممالک کیلئے برآمدات کتنےفیصد بڑھ گئیں؟سٹیٹ بینک نےاعداد وشمارجاری کر دیئے
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کی 7ممالک کیلئے برآمدات  کتنےفیصد بڑھ گئیں؟ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نےاعداد وشمارجاری کر دیئے  ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خطے کے 7 ممالک کیلئے برآمدات 21 فیصد سے زائد بڑھ گئی ہیں۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جار ی کردہ اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کی 7 ملکوں کوبرآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینوں کے مقابلے میں مالی سال (2023-24) کے پہلے 7 مہینوں میں 21.68 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

مزید :

بزنس -