الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل،منظوری مل گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی ...
الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل،منظوری مل گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم  کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے معاملے پر جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کو 5 رکنی  ٹیم کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ دیگر اراکین میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران شامل ہوں گے۔ گریڈ 20 کے پی ٹی اے اور نادرا کے افسران کو بھی جے آئی ٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -