سپیکر پنجاب اسمبلی کون بنے گا؟َ اتفاق کر لیا گیا

سپیکر پنجاب اسمبلی کون بنے گا؟َ اتفاق کر لیا گیا
سپیکر پنجاب اسمبلی کون بنے گا؟َ اتفاق کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر کیلئے مجتبیٰ شجاع الرحمان کے نام پر اتفاق کر لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا سپیکر مجتبیٰ شجاع الرحمان کو بنایا جائے گا جبکہ ڈپٹی سپیکر کے عہدے کیلئے ظہیر چنڑ کے نام پر اتفاق رائے سامنے آیا۔ 

بتایا گیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک اراکین اسمبلی کیلئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ مجتبیٰ شجاع الرحمان سابق صوبائی وزیر ایکسائز اور سابق وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔