آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا 

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا 
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا 
ٹیسٹ رینکنگ
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کین ولیمسن کی پہلی،سٹیو سمتھ کی دوسری اورڈیرل مچل کی تیسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ بابراعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری،پانچویں سے چوتھے نمبرپرآگئے۔
ون ڈے بیٹرز رینکنگ
ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بیٹرز کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، بھارتی بلے باز شمبھن گل دوسرے ویرات کوہلی تیسرے جبکہ روہت شرما چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
بولرز رینکنگ
بولرزکی فہرست میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج پہلے نمبر پر،آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے جبکہ ایڈم زامپا تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی سا تویں پوزیشن پر براجمان ہیں،آل راو¿نڈر کی فہرست میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر براجمان ہیں
بنگلہ دیش کے شکیب الحسن دوسرے جبکہ زمبابوے کے سکندر رضا تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

مزید :

کھیل -قومی -