سندھ پبلک سروس کمیشن کا پرچہ کیسے آؤٹ ہوا؟تحقیقاتی کمیٹی قائم

سندھ پبلک سروس کمیشن کا پرچہ کیسے آؤٹ ہوا؟تحقیقاتی کمیٹی قائم
سندھ پبلک سروس کمیشن کا پرچہ کیسے آؤٹ ہوا؟تحقیقاتی کمیٹی قائم
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پبلک سروس کمیشن نے پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات کیلئےدو رکنی کمیٹی قائم کردی۔

فیکٹ  فائنڈنگ کمیٹی گریڈ 16 کے سیکنڈری سکول ٹیچرز کے  ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات کرے گی،کمیٹی کو 24گھنٹوں کے اندر تحقیقات مکمل کرکے چیئرمین پبلک سروس کمیشن سندھ کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -