مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم،سنی اتحاد کونسل ،پی ٹی آئی نے جمع نہیں کروائے

 مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم،سنی اتحاد کونسل ،پی ٹی آئی ...
 مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم،سنی اتحاد کونسل ،پی ٹی آئی نے جمع نہیں کروائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔دنیا نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و دیگر جماعتوں کی خواتین نے گوشوارے جمع کرائے۔
سنی اتحاد کونسل ، تحریک انصاف کی جانب سے کسی خاتون یا اقلیتی امیدوار نے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔الیکشن کمیشن نئی پارٹی پوزیشن کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں الاٹ کرے گا۔