کتنے پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں؟ سروے رپورٹ میں اہم انکشاف

کتنے پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں؟ سروے رپورٹ میں اہم انکشاف
کتنے پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں؟ سروے رپورٹ میں اہم انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گیلپ پاکستان کی ایک سروے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے عوامی آراء اکٹھی کی گئیں جن سے پتہ چلا کہ 10 سال پہلے کے مقابلے پاکستانی مالی طور پر کمزور ہوئے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی موجودہ مالی حالت سے پریشان ہیں۔

سروے میں 16 فیصد شہریوں کا کہنا تھا کہ ان کی مالی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، 35 فیصد نے کہا کہ وہ مالی طور پر زیادہ خوشحال ہو گئے ہیں۔

مزید :

قومی -