گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 4امیدواروں کے نام سامنے آگئے

گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 4امیدواروں کے نام سامنے آگئے
گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 4امیدواروں کے نام سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا کے لیے پیپلزپارٹی کی جانب سے 4 امیدواروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ 

جیو نیوز کے مطابق سابق ڈپٹی سپیکرفیصل کریم کنڈی گورنرخیبرپختونخوا کے لیے سب سے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ اس دوڑ میں شجاع خان بھی شامل ہیں، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت یاور نصیر اور امجد آفریدی کے ناموں پر بھی غور کررہی ہے۔ 

خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولہ طے پاگیا جس کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا اور گورنر پنجاب کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ 

مزید :

سیاست -