پاکستان کا کون سا علا قہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت کیا رہی؟

پاکستان کا کون سا علا قہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت کیا رہی؟
پاکستان کا کون سا علا قہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت کیا رہی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا گیا ہے۔

زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

قومی -