پاک انڈیا سرحدی علاقے سے تین مبینہ بھارتی جاسوس پکڑے گئے

پاک انڈیا سرحدی علاقے سے تین مبینہ بھارتی جاسوس پکڑے گئے
پاک انڈیا سرحدی علاقے سے تین مبینہ بھارتی جاسوس پکڑے گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت سرحدی علاقے سے تین مبینہ بھارتی جاسوسوں کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔مقامی میڈیا کے ذرائع کے مطابق مبینہ ایک بھارتی شہری سمیت جاسوسوں کو حساس ادارے نے حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیااور ملزمان کے نیٹ ورک کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حراست میں لئے گئے جاسوسوں میں دو پاکستانی اور ایک بھارتی شامل ہے۔

مزید : قومی