ایران پر پابندیوں کے باوجود گیس منصوبے پرپیش رفت

ایران پر پابندیوں کے باوجود گیس منصوبے پرپیش رفت
 ایران پر پابندیوں کے باوجود گیس منصوبے پرپیش رفت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر درکار ہیں۔ منصوبے کے لیے فنڈنگ بڑا چیلنج ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران پر پابندیوں کے باوجود گیس منصوبے پرپیش رفت جاری ہے۔ 781 کلو میٹر پائپ لائن کی تعمیر کے لیے1 ارب 50 کروڑ ڈالر درکار ہیں۔ مالی مشکلات دور کرنے کے لیے ایران سے بات چیت جاری ہے۔

مزید :

بزنس -