جنوبی پنجاب کے عوام کے خواہشں میں رکاٹ بن نے والے بے تقاب ہو چکے:کائرہ

جنوبی پنجاب کے عوام کے خواہشں میں رکاٹ بن نے والے بے تقاب ہو چکے:کائرہ
جنوبی پنجاب کے عوام کے خواہشں میں رکاٹ بن نے والے بے تقاب ہو چکے:کائرہ

  

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کی خواہشات کے راستے میں رکاوٹ بننے والی جماعتیں اب بے نقاب ہوچکی ہیں۔ نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے بنایا گیا کمیشن اپنا کام کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر القادری کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ڈاکٹر طاہر لقادری کے دستخط پاکستان عوامی پارٹی اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ دونوں کی حیثیت سے موجود ہیں۔نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ جماعتیں جو اسمبلیوں میں موجود ہیں اور جو نہیں ہیں ان کے ساتھ باہمی مشاورت سے نگراں سیٹ اپ بنایا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد