انجیلینا جولی کی نئی تھرلر فلم ”میلفنٹ“کا نیا ٹریلر جاری فلم 30 مئی کو ریلیز ہوگی

انجیلینا جولی کی نئی تھرلر فلم ”میلفنٹ“کا نیا ٹریلر جاری فلم 30 مئی کو ریلیز ...

لاس اینجلس (آن لائن)ہالی ووڈ کی نئی ایکشن ایڈونچر ڈرامہ تھرلر فلم’میلفسنٹ“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں انجیلینا جادوگرنی کا کردار ادا کررہی ہے۔بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہدایت کار رابرٹ سٹارمبرگ کی یہ فلم افسانوی کہانیوں پر مبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے ۔20 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی ایکشن ایڈوانچر سے بھر پور فلم رواں سال 30 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...