سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھےلا جائے گا

سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھےلا جائے گا

وشاکا پٹنم(اے اےن اےن ) سری لنکا او بھارت کی وےمن کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز کا دوسرا مےچ (آج )منگل کو کھےلا جائے گا۔ اس سے قبل کھےلے جانے والے پہلے اےک روزہ مےچ مےں بھارت نے مےزبان ٹےم کو 7 وکٹوں سے شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر سے برتری اپنے نام رکھی ہے ۔ اےک روزہ سےرےز کا دوسرا مےچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ مےچ صبح 9 بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ٹےموں کے درمےان سےرےز کا تےسرا اور آخری مےچ 23 جنوری کو کھےلا جائے گا ۔ اےک روزہ سےرےز کے بعد بھارت اور سری لنکا کے درمےان تےن ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز کا آغاز ہوگا ۔ پہلا ٹوئنٹی 20 مےچ 25 جنوری کو کھےلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹوئنٹی 20 مےچ 26 جنوری کو کھےلا جائے گا۔ تےسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 مےچ 28 جنوری کو کھےلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...