داخلی و خارجہ پالیسی کو مستحکم کرنا ناگزیر ہے،عبدالغفار روپڑی

داخلی و خارجہ پالیسی کو مستحکم کرنا ناگزیر ہے،عبدالغفار روپڑی

لاہور(پ ر) راولپنڈی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں ان خیالات کا اظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے گذشتہ روز اپنے ایک مذمتی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے ملکی داخلہ و خارجہ پالیسی کو مستحکم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے ملک بھر میں لوگ اپنی جان و مال کے حوالے سے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...