آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن

آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن

لاہور( جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر240آوارہ کتے تلف کر دئیےگئے ۔ گلبرگ ٹا ﺅن میں 15،شالیمار ٹاﺅن میں19، راوی ٹاﺅن میں40،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ﺅنزمیں19، واہگہ ٹاﺅن میں35، نشتر ٹاﺅن میں41 ، عزیز بھٹی ٹاﺅن میں37، اور علامہ اقبال ٹا ﺅن میں34کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...