سہراب گوٹھ سے کالعدم تحریک طالبان کا رکن گرفتار

سہراب گوٹھ سے کالعدم تحریک طالبان کا رکن گرفتار
سہراب گوٹھ سے کالعدم تحریک طالبان کا رکن گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سہراب گوٹھ کے علاقے سے کالعدم تحریک طالبان کے رکن حمید اللہ کو گرفتار لیا ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ سچل میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق حمید اللہ محسود بھتہ خوری، اغواءبرائے تاوان اور پویس پر حملوں سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔

مزید : کراچی


loading...