عدلیہ پر دہشت گردی کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

عدلیہ پر دہشت گردی کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
عدلیہ پر دہشت گردی کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ پشاور میں عدلیہ پر 16 مرتبہ دہشت گردی کی کوشش کی گئی جنہیں ناکام بنا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس حملے کے ملزمان کا پتہ چل گیا ہے جن کے 2 ملزم پنجاب جبکہ 1 ملزم قبائلی علاقے میں روپوش ہے۔

مزید : پشاور


loading...