ایئر بلیو نے اسلام آباد ،مانچسٹر پروازیں منسوخ کر دیں

ایئر بلیو نے اسلام آباد ،مانچسٹر پروازیں منسوخ کر دیں
ایئر بلیو نے اسلام آباد ،مانچسٹر پروازیں منسوخ کر دیں

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایئر بلیو نے اسلام آباد سے مانچسٹر کی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایئر لائین کا کہنا ہے کہ کچھ روٹس پر تبدیلی کی جا رہی ہیں اس لئے روٹ منسوخ کیا گیا۔ ایئر بلیو کی ہفتے میں تین دن اسلام آباد سے مانچسٹر پروازیں جاتی ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...