سنندا کی موت زہر خورائی سے ہوئی، سب ڈویژنل مجسٹریٹ کا تحقیقات کا حکم

سنندا کی موت زہر خورائی سے ہوئی، سب ڈویژنل مجسٹریٹ کا تحقیقات کا حکم
سنندا کی موت زہر خورائی سے ہوئی، سب ڈویژنل مجسٹریٹ کا تحقیقات کا حکم

  


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے بھارتی سیاستدان ششی تھرور کی اہلیہ کی موت کا سبب زہر خورانی کو قرار دے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت زہر خورانی سے ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...