قائمہ کمیٹی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کی منظوری دے دی

قائمہ کمیٹی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کی منظوری دے دی
قائم کمیٹی برائے داخلہ میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کثرت رائے سے منظور

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا شمیم کے زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس پیش کیا گیا۔ کمیٹی میں شامل مسلم لیگ ن کے اراکین نے تحفظ پاکستان بل کی حمایت کی جس کے بعد یہ بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔

مزید : اسلام آباد


loading...