امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان کا خدشہ ، تعلیمی ادارے بند

امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان کا خدشہ ، تعلیمی ادارے بند
امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کا خدشہ

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی تین ریاستوں میں برفانی طوفان کے پیش نظر سکول بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ لوگوں کو کہا گیا ہے کہ وہ گھروں کے اندر رہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ورجینیا، میری لینڈ، پنسیلوینیا، نیویارک، نیوجرسی میں طوفان کا شدید خطرہ ہے۔ کئی ریاستوں میں سکول بند کر دیئے گئے ہیں اور لوگوں کو کہا گیا ہے کہ وہ گھروں سے ہرگز باہر نہ نکلیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...