پانامہ ‘انسداد منشیات کے اہلکاروں نے 1141 کلوگرام کوکین قبضہ میں لے لی

پانامہ ‘انسداد منشیات کے اہلکاروں نے 1141 کلوگرام کوکین قبضہ میں لے لی

پانامہ سٹی (اے پی پی) پانامہ میں ایک کارروائی کے دوران انسداد منشیات کے اہلکاروں نے 1141 کلوگرام کوکین قبضہ میں لے لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گونا پلاکے کے علاقے میں انسداد منشیات کے اہلکاروں نے کولمبیا کی سرحد کے قریب ساحل سے کارروائی کے دوران 1141 کلوگرام کوکین کو قبضہ میں لے لیا جسے دارالحکومت پانامہ سٹی میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...