اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں آج مہم کا آغاز کریں گے

اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں آج مہم کا آغاز کریں گے

سڈنی( آن لائن ) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز ایونٹ میں آج سے اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ آسٹریلیا میں رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑیوں کے درمیان ٹائٹلز کے حصول کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...