گجرات یونیورسٹی لاہور کیمپس میں بلڈز ڈونر پروگرام کا انعقاد

گجرات یونیورسٹی لاہور کیمپس میں بلڈز ڈونر پروگرام کا انعقاد

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس میں بلڈز ڈونر پروگرام کا انعقاد درجنوں طلبہ طالبات نے خون کا عطیہ دیا،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ امیر کرنل ارشد کھوکھر ،انچارج بلڈ ڈونر عمر شریف، انچارج سندس فاونڈیشن میجر طارق اور طلبہ طالبات خون کا عطیہ دینے کے لیے پروگرام میں پیش پیش رہے ،کرنل ارشد کھوکھر نے طلبہ طالبات کے بڑھ چڑھ کر خون دینے کے جذبے کو سراہا اور یونیورسٹی آف گجرات کی خوبصورت روایت قرار دیا اس موقع پر میجر سندس فاونڈیشن کے میجر طارق نے بھی یونیورسٹی آف گجرات کے طلبہ طالبات کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...