ماڈل ٹاﺅن سوسائٹی کے صدر صاحبزادہ سیف الرحمن نے استعفی دیدیا

ماڈل ٹاﺅن سوسائٹی کے صدر صاحبزادہ سیف الرحمن نے استعفی دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر )ماڈل ٹاﺅن سوسائٹی کے صدر صاحبزادہ سیف الرحمن نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے ۔ان کے مستعفی ہونے کے بعد نائب صدر داﺅد بخاری نے چارج سنھبال لیا ہے ۔صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے سالانہ انتخابات کو شفاف بنانے کےلئے صدارت سے استعفی دیا ہے۔