ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایل ڈی اے سٹی میں آپریشن کلین اپ

ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایل ڈی اے سٹی میں آپریشن کلین اپ

لاہور(اپنے خبر نگار سے) ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایل ڈی اے سٹی میں آپریشن کلین اپ، ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاو¿ن پلاننگ نے ایل ڈی اے سٹی میں آپریشن کر کے 528کنال جگہ واگزار کر لی اور موقع پر بنی ہوئی چار دیواریاں اور کمرہ جات کو مسمار کر دیا۔ایل ڈی اے ذرائع کیمطابق ابتدائی مرحلہ موضع کاہنہ اور موضع سدھڑ میں کام کیاجائے جس کے بعد آپریشن کلین اپ باقی موضع جات میں پھیلا دیا جائے اور غیر قانونی پر پی قابضین سے اراضی واگزار کر ا کر ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...