عابد میر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج الیکٹرانک میڈیا مقرر
لاہور (پ ر)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے مشاورت کے بعد سابق صدر شباب ملی لاہور عابد میر کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج الیکٹرانک میڈیا مقرر کردیا ہے میاں مقصود احمد کا کہنا تھا کہ اللہ عابد میر کو دین کی سربلندی ،ہمت اور استقامت عطافرمائے۔