پٹرول لانے والے ٹینکروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پٹرول لانے والے ٹینکروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں پٹرول لانے والے ٹینکروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی سکواڈ ٹینکروں کے ساتھ چل کر ان کو سیکیورٹی فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ یہ ٹینکر اب دن کے وقت بھی شہر میں داخل ہو سکیں گے۔

مزید :

علاقائی -