پولیس وین اور سرکاری گاڑیوں کو پٹرول فراہم کیا جا رہا ہے

پولیس وین اور سرکاری گاڑیوں کو پٹرول فراہم کیا جا رہا ہے

 لاہور(کرائم سیل)پولیس کی وین اور سرکاری گاڑیوں کو پٹرول دیا جا رہا ہے شہر کے مختلف علاقوں میں جن پٹرول پمپوں پر پولیس کی سرکاری پرچیاں چلتی ہیں وہاں پولیس کو اور سرکاری گاڑیوں کو پٹرول دیا جا رہا ہے تاکہ پولیس کا گشت متاثر نہ ہو سکے ۔اس بارے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کو فی الحال پٹرول کی فراہمی ہو رہی ہے اور قلت کا سامنا نہیں ہے۔

مزید : علاقائی


loading...