تحریک انصاف کے 4ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے منظور

تحریک انصاف کے 4ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے منظور
تحریک انصاف کے 4ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے منظور

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پا کستان تحریک انصاف کے چار ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آغاسراج درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے چار ارکان ثمر علی خان ،ڈاکٹر سیمہ ضیاء،حفیظ الدین اورخرم شیر زمان کے استعفے منظور کر کے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے ہیں۔سپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت انتظار کیا لیکن تحریک انصاف کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا اور نہ ہی وہ اسمبلی میں آئے اور چاروں ارکا ن کے استعفے آئین کے تحت منظور کیے گئے ہیں۔

مزید : قومی /Headlines


loading...