ٹارگٹ کلنگ کیخلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کا اسمبلی سے واک آﺅٹ

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کا اسمبلی ...
ٹارگٹ کلنگ کیخلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کا اسمبلی سے واک آﺅٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹارگٹ کلنگ کیخلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کا اسمبلی سے واک آﺅٹ ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دورانی کی زیرصدارت اجلاس میں ایم کیوایم کے ارکین سندھ اسمبلی ٹارگٹ کلنگ اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف قرارداد پیش کرنا چاہتے تھے لیکن سپیکر کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر احتجاج شروع کر دیاگیااورایم کیوایم کے اراکین اسمبلی شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے اسمبلی سے واک آﺅٹ کر گئے ۔