پٹرول بحران پشاور میں کھلے عام پٹرول کی فروخت پر پابندی

پٹرول بحران پشاور میں کھلے عام پٹرول کی فروخت پر پابندی
پٹرول بحران پشاور میں کھلے عام پٹرول کی فروخت پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرن ڈیسک)ڈی سی او پشاور نے شہرمیں کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر دفعہ 144کے تحت پابند عائد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول بحران کے پیش نظر ڈی سی او پشاور نے صوبائی دارلحکومت میں بوتلوں ،گیلنز یعنی کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور احکامات جاری کیے ہیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

مزید :

پشاور -