پٹرول بحران کے ذمہ دار اور ڈیفالٹر ہم ہی ہیں: خواجہ آصف

پٹرول بحران کے ذمہ دار اور ڈیفالٹر ہم ہی ہیں: خواجہ آصف
پٹرول بحران کے ذمہ دار اور ڈیفالٹر ہم ہی ہیں: خواجہ آصف

  


کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران دو تین دن میں ختم ہو جائے گا سب سے بڑے ڈیفالٹر ہم ہیں اور بحران کے بھی ذمہ دار ہم ہی ہیں، پی ایس او کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پچھلے 6 ماہ سے پی ایس او کو ادائیگیاں کررہے ہیں ہمیں پی ایس او کے 171 ارب روپے دینے ہیں، عوامی خریداری کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا۔

مزید : کراچی


loading...