پیٹرول بحران، آج کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

پیٹرول بحران، آج کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی
پیٹرول بحران، آج کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت پیٹرولیم نے آج کے روز پیٹرول صورتحال سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18,000 ٹن پٹرول فلنگ سٹیشنز پر سپلائی کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل ملک میں 12,000 ٹن پیٹرول کی یومیہ ڈیمانڈ تھی۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...